Wednesday, November 15, 2023

 

سرکاری حج اسکیم 2024 کے تحت پیکیجز کی تفصیل✨:


--  ریگیولر اسکیم لانگ پیکج (38 سے 42 دن)  

  شمالی ریجن لانگ پیکج ریگیولر = 1,075,000 روپے   

 جنوبی ریجن لانگ پیکج ریگولر = 1,065,000 روپے 


-- ریگیولر اسکیم شارٹ پیکج (20 سے 25 دن)

 شمالی ریجن شارٹ پیکج ریگیولر = 1,150,000 روپے 


 جنوبی ریجن شارٹ پیکج ریگولر = 1,140,000 روپے  


   اسپانسر شپ اسکیم لانگ پیکج (38 سے 42 دن)


 شمالی ریجن لانگ پیکج اسپانسر شپ= 3,835 ڈالر

 جنوبی ریجن لانگ پیکج اسپانسر شپ= 3,800 ڈالر


   اسپانسر شپ اسکیم شارٹ پیکج (20 سے 25 دن)


 شمالی ریجن شارٹ پیکج اسپانسر شپ = 4,110 ڈالر

 جنوبی ریجن شارٹ پیکج اسپانسر شپ = 4,075 ڈالر


شمالی ریجن: (اسلام آباد، پشاور، لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، ملتان، رحیم یار خان) 

جنوبی ریجن: (کوئٹہ، کراچی، سکھر) 


اختیاری سہولیات:

• قربانی: 56000 روپے یا 200 ڈالر 

• مکہ مکرمہ ڈبل بیڈ کمرہ: 175000 روپے یا 615 ڈالر اضافی بشرطیکہ دستیابی

• مکہ مکرمہ ٹرپل بیڈ کمرہ: 58000 روپے یا 205 ڈالر اضافی بشرطیکہ دستیابی 

• لانگ پیکج مدینہ میں 3 سے 5 دن کی رعایت: 35000 روپے یا 120 ڈالر کم 

• مکتب کیٹیگری 'C' صرف اسپانسر شپ اسکیم:  270 ڈالر اضافی بشرطیکہ دستیابی 


نوٹ: ایک گروپ کے تمام افراد کے لئے یکساں حج پیکج منتخب کرنا لازم ہے۔ سعودی عرب میں قیام کے دوران تبدیلی قابل قبول نہیں ہوگی۔


حج درخواستیں 27 نومبر سے 12 دسمبر تک ملک کے نامزد بینکوں میں وصول کی جائیں گی۔


مزید تفصیلات کے لئے مکمل حج پالیسی آنے کا انتظار کریں۔


 Hajj pilgrims 2024

No comments:

Post a Comment

Cheapest countries to live in the world:

Cheapest countries to live in the world: 1. Pakistan 2. Egypt 3. India 4. Nigeria 5. Libya 6. Syria 7. Nepal 8. Bangladesh 9...